Top Rated Posts ....

Another PTI worker confessed to campaigning against the army and apologized

Posted By: Muzaffar, August 13, 2022 | 07:30:13


Another PTI worker confessed to campaigning against the army and apologized


ایک اور پی ٹی آئی ورکر کا سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مہم چلانے کا اعتراف، بہاولپور کے ذوالقرنین نے ام حریم نام کا اکاؤنٹ بنا رکھا تھا، میں پاک فوج کے شہداء کے خلاف ٹرینڈ چلاتا رہا، میں نے یہ سب اپنی پارٹی کے کہنے پرکیا، میں معافی کا طلبگار ہوں۔پی ٹی آئی ورکر


Youtube



Comments...