Top Rated Posts ....

Oye Rana Sanaullah, Tumhein Phansi Ki Saza Hogi - Pervez Elahi Speech in Lahore Jalsa

Posted By: Faisal , August 13, 2022 | 18:25:36


Oye Rana Sanaullah, Tumhein Phansi Ki Saza Hogi - Pervez Elahi Speech in Lahore Jalsa


اوئے رانا ثناء اللہ سن لے تو تو پھانسی کی نشانی ہے، میں نے آنکھوں سے دیکھا ہے جب تم گولیاں چلا رہے تھے، تم جیل جانے والے ہو، تمہیں پھانسی کی سزا ہوگی، ہاں اگر خان صاحب کا دل کرے تو بے شک عمر قید کی سزا دے دیں۔ پرویز الٰہی کی جارحانہ تقریر۔


Youtube



Comments...