Kanwal Shauzab's response on her viral video clip
پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں وہ ایک ٹاک شو میں مولا بخش چانڈیو کے ساتھ بحث کررہی ہیں، مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ آپ کو تو اللہ ہی چپ کرواسکتا ہے، اس پر کنول شوذب جواب دیتی ہیں کہ مجھے اللہ بھی چپ نہیں کرواسکتا۔ اس وائرل کلپ پر ردعمل دیتے ہوئے کنول شوذب نے ٹویٹ میں لکھا
یہ 7 سات مہینے پرانا کلپ ہے جس کو ایڈیٹ کرکے چلایا جا رہا ہے اور چلانے والی شمع جونیجو کا ماضی سب جانتے ہیں، مولا بخش چانڈیو کان میں چیخ رہا تھا، اس کلپ کو نکالنے کی وجہ پراپیگنڈہ کرکے 13 اگست کو کئے جانے والا مجرا 14 کو تیل کی قیمتیں بڑھانے اور مریم کی اوور ایکٹنگ سے دھیان ہٹانا ہے ساتھ میں اس امپورٹڈ حکومت کی نالائقی اور فاشزم کیخلاف آواز اٹھانے والوں کی آواز بند کرنا مقصود ہے
فضلو رحمان کے بیان ثناء اللہ کے بیانات اور شگفتہ جسمانی کے بیانات پر فتوے دلوائیں میں نے اس وقت بھی حقائق بیان کر کے اللہ سے معافی مانگی اور ہم اللہ سے ہی معافی مانگتے ہیں۔
"ہمیں اللہ بھی نئیں خاموش نہیں کر سکتا.."
— بدتمیز (@BdTamiz) August 16, 2022
کنول شوذب @KanwalMna کا دعوی pic.twitter.com/cQO7KEwLOY
یہ 7 سات مہینے پرانا کلپ ہے جس کو ایڈیٹ کرکے چلایا جا رہا ہے اور چلانے والی شمع جونیجو کا ماضی سب جانتے ہیں، مولا بخش چانڈیو کان میں چیخ رہا تھا، اس کلپ کو نکالنے کی وجہ پراپیگنڈہ کرکے 13 اگست کو کئے جانے والا مجرا 14 کو تیل کی قیمتیں بڑھانے اور مریم کی اوور ایکٹنگ سے دھیان ہٹانا https://t.co/VMrbdXsYOX
— Kanwal Shauzab Ex-MNA (@KanwalMna) August 16, 2022
ہے ساتھ میں اس امپورٹڈ حکومت کی نالائقی اور فاشزم کیخلاف آواز اٹھانے والوں کی آواز بند کرنا مقصود ہے
— Kanwal Shauzab Ex-MNA (@KanwalMna) August 16, 2022
فضلو رحمان کے بیان ثناء اللہ کے بیانات اور شگفتہ جسمانی کے بیانات پر فتوے دلوائیں میں نے اس وقت بھی حقائق بیان کر کے اللہ سے معافی مانگی اور ہم اللہ سے ہی معافی مانگتے ہیں
Terrifying Mid-Air Drama: Man nearly pulled through broken plane window
US-Iran deal was almost done - Trump's new claim
Muslim woman humiliated in India, RSS goons forcefully wore Sindoor on her scalp
Middle East Crisis: Russia’s Doomsday plane lands in Tehran
Federal Constitutional Court overturns SC verdict on Monal restaurant demolition
PM Shehbaz Sharif's tweet on Houthis attack against Saudi Arabia










