Top Rated Posts ....

Video statement of the girl from Faisalabad who was humiliated by Sheikh Danish

Posted By: Muzaffar, August 18, 2022 | 12:51:10


Video statement of the girl from Faisalabad who was humiliated by Sheikh Danish


شیخ دانش اور اس کی فیملی کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی میڈیکل سٹوڈنٹ خدیجہ نے ویڈیو بیان جاری کردیا۔ خدیجہ نے شیخ دانش سے معافی مانگی اور خود کو اصل قصور وار قرار دیا۔ مبینہ طور پر شیخ دانش نے دھمکیوں اور پریشر کے ذریعے لڑکی کو یہ بیان دینے پر مجبور کیا

Youtube



Comments...