Top Rated Posts ....

PTI is in power in Punjab but someone else is controlling Adiala Jail - Fawad Chaudhry

Posted By: Muzaffar, August 19, 2022 | 15:18:52


PTI is in power in Punjab but someone else is controlling Adiala Jail - Fawad Chaudhry


ہم سمجھتے تھے پنجاب میں ہماری حکومت ہے، مگر پتا چلا اڈیالہ جیل کوئی اور چلا رہا ہے،ملیکہ بخاری، کنول شوذب، علی نواز اعوان نے جب شہباز گل سے ملنے کی کوشش کی تو انہیں کہا گیا کہ اگر ملنے کی کوشش کی تو پرچہ دے کر اسی جیل میں بند کردیں گے۔ فواد چوہدری۔


Youtube



Comments...