Top Rated Posts ....

A doctor at PIMS Hospital told me that Shahbaz Gill might die - Imran Riaz Khan

Posted By: Muzaffar, August 19, 2022 | 18:54:53


A doctor at PIMS Hospital told me that Shahbaz Gill might die - Imran Riaz Khan


پمز ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے مجھے بتایا کہ شہباز گل کی موت واقع ہوسکتی ہے، اس ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ ہمارے سینئرڈاکٹرز پر بہت دباؤ ہے اور وہ شہباز گل کے وہ زخم نہیں بتارہے جو میں نے دیکھے ہیں، اس کے ساتھ شدید زیادتی اور ٹارچر ہوا ہے۔ عمران ریاض خان۔


Youtube



Comments...