Top Rated Posts ....

Nawaz Sharif has decided to directly write a letter to Supreme Court - Sohail Warraich

Posted By: Muzaffar, August 25, 2022 | 18:30:38


Nawaz Sharif has decided to directly write a letter to Supreme Court - Sohail Warraich


نواز شریف نے مجھے بتایا کہ انہوں نے ڈائریکٹ سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے کہ دوسروں کیلئے تو رات کو عدالتیں کھل جاتی ہیں اور اتنے عرصے سے میری عرضداشت نہیں سنی جارہی، نوازشریف یہ بیانیہ بنائیں گے کہ عدالتوں نے انکے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ سہیل وڑائچ


Youtube



Comments...