Top Rated Posts ....

Flood affected woman bashing Maryam Nawaz after Maryam hugged her

Posted By: Nasir, August 30, 2022 | 06:11:01


Flood affected woman bashing Maryam Nawaz after Maryam hugged her


یہ صرف مجھ سے گلے ملی اور کچھ بھی دے کر نہیں گئی۔ مریم نواز جس خاتون سے گلے ملی، اس نے مریم کے بارے میں کیا کہا، سنیے۔ آپ تو خوش نصیب ہیں کہ مریم نواز آپ کو گلے ملیں۔ اینکر کی بات پر خاتون بھڑک اٹھیں، میں کوئی خوش نصیب نہیں، یہ لوٹ کر کھاگئے


Youtube



Comments...