Top Rated Posts ....

How Punjab's bureaucracy foiled PTI's attempt to default Pakistan - Details by Ansar Abbasi

Posted By: Saif, August 30, 2022 | 07:42:06


How Punjab's bureaucracy foiled PTI's attempt to default Pakistan - Details by Ansar Abbasi


پنجاب کی بیوروکریسی نے پی ٹی آئی کی ملک کے خلاف سازش کس طرح ناکام بنائی، شوکت ترین کی اتنی تاکید کے باوجود پنجاب سے خط کیوں نہیں گیا، جب محسن لغاری نے بیوروکریسی سے خط لکھنے کو کہا تو بیوروکریسی نے واضح طور پر انکو بتایا کہ یہ مجرمانہ سازش اور ملک سے غداری ہوگی، ملک تو ڈیفالٹ کرجائے گا۔ انصار عباسی تفصیل بتاتے ہوئے۔


Youtube



Comments...