Maryam Nawaz's critical tweets on court's lenient attitude towards Imran Khan
عمران خان کو فراہم کردہ ڈھیل اور سہولیات سے اور کچھ ثابت ہو ،نا ،ہو نواز شریف اور مسلم لیگ ن سے ہونیوالی ناانصافیاں اور زیادتیاں ایک بار پھر پوری قوم کے سامنے عیاں ہو گئیں۔ ترازو سیدھا نہیں ہو سکا۔۔۔ عمران خان کو ملنے والی عدالتی رعایت پر مریم نواز کی تنقید


عمران خان کو فراہم کردہ ڈھیل اور سہولیات سے اور کچھ ثابت ہو نا ہو نواز شریف اور مسلم لیگ ن سے ہونیوالی ناانصافیاں اور زیادتیاں ایک بار پھر پوری قوم کے سامنے عیاں ہو گئیں۔ ترازو سیدھا نہیں ہو سکا۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 31, 2022
اصل میں توہین کی سزا جج زیبا صاحبہ کو ہونی چاہیے جنھوں نے انصاف کر کے عمران خان کی شان میں گستاخی کی تھی۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 31, 2022
Terrifying Mid-Air Drama: Man nearly pulled through broken plane window
US-Iran deal was almost done - Trump's new claim
Muslim woman humiliated in India, RSS goons forcefully wore Sindoor on her scalp
Middle East Crisis: Russia’s Doomsday plane lands in Tehran
Federal Constitutional Court overturns SC verdict on Monal restaurant demolition
PVARA Chairman Bilal bin Saqib holds constructive talk with Mufti Taqi Usmani after Fatwa about Cryptocurrency










