Top Rated Posts ....

One thing was seen very strange in Imran Khan's contempt case hearing - Najam Sethi

Posted By: Muzaffar, September 01, 2022 | 06:07:25


One thing was seen very strange in Imran Khan's contempt case hearing - Najam Sethi


عدالت میں ایک چیز ایسی ہوئی جس نے سب کو حیران و پریشان کردیا اور جو پہلے کبھی نہیں ہوئی، توہینِ عدالت میں تو ملزم کو پہلے کٹہرے میں کھڑا کیا جاتا ہے، اس کی ٹھیک ٹھاک کلاس لی جاتی ہے، جب کہ اس کیس میں تو عمران خان کو کٹہرے میں بلایا ہی نہیں گیا، وہ ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر کرسی پر بیٹھے رہے۔ نجم سیٹھی۔


Youtube



Comments...