Top Rated Posts ....

Intelligence report says Imran Khan can be killed in a public gathering - Azaz Syed

Posted By: Zahoor, September 01, 2022 | 17:12:48


Intelligence report says Imran Khan can be killed in a public gathering - Azaz Syed


عمران خان کی جان کو واقعی خطرہ ہے، عمران نے اپنے قریبی سرکلز کو کہا ہے کہ ان کو اسٹیبلشمنٹ سے خطرہ ہے، وہ ان کو راستے سے ہٹا سکتی ہے، ایک تھریٹ لیٹر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کو کالعدم تنظیموں سے خطرہ ہے اور ان کو پبلک جلسے میں مارا جاسکتا ہے۔ اعزاز سید۔


Youtube



Comments...