Gharida, Talat, Absar & Asma Sherazi's tweets on Imran Khan's statement about Army Chief's appointment
شہبازگِل کے بیان سے بھی زیادہ خطرناک عمران خان کا آج کا بیان!!!
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 4, 2022
نومبر کی تقرری؛ نہ صرف موجودہ آرمی چیف بلکہ آئندہ ہونیوالی آرمی چیف تقرری کو بھی متنازعہ بنا دیا!!!
چند روز پہلے ہی خان نے کہا تھا میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔
آرمی میں تقسیم کی ایک اور سنگین سازش!!! pic.twitter.com/NH2pYVwtcc
نومبر تقرری؛ پاک فوج میں تقسیم پیدا کرنیکی سازش؛ شہبازگِل کے بیان سے بھی دُگنا خطرناک بیان۔۔۔ کیا عمران خان کیخلاف مقدمہ نہیں چلے گا۔۔؟ گرفتاری نہیں ہو گی۔۔؟
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 4, 2022
یہ الزام کہ زرداری۔نواز “کرپشن کو بچانے کے لئے اپنا آرمی چیف” لانا چاہتے ہیں اور “طاقتور و محب وطن” آرمی چیف سے خوف زدہ ہیں” ایک تباہ کن شر انگیزی ہے ۔ یعنی اب عمران فیصلہ کرے گا کہ یہ چیف محب وطن اور وہ کرپشن کا آلہ کار ہے۔ اور وہ کون ہیں جن کے بارے میں عمران نے یہ بیان دیا ہے؟ pic.twitter.com/xwR08rInzv
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) September 4, 2022
آج عمران خان نے آنے والے آرمی چیف کو بھی متنازعہ بنا دیا
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) September 4, 2022
تمام لیفٹینٹ جنرلز جو آرمی چیف بننے کے اُمیدوار ہیں اُن سب کا میرٹ مشکوک کردیا
ہور چُوپو۔۔
”محب وطن “آرمی چیف کی سند اب صرف خان صاحب دیں گے ۔۔۔ اگلے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل دباؤ بڑھایا جائے گا اور اگر “ پسندیدہ چیف “ نہ لگایا گیا تو اُسے متنازعہ بنایا جائے گا ،،،یا درہے خان صاحب ہر معاملے کی مکمل پیش بندی کرتے ہیں pic.twitter.com/honzBjFhGd
— Asma Shirazi (@asmashirazi) September 4, 2022
نومبر تقرری؛ عمران خان کُھل کر سامنے آ گئے۔ پاک فوج کے تمام لیفٹننٹ جنرلز کو داغدار کر دیا!!! گویا تقرری کیلئے ممکنہ طور پر شامل کرپٹ ہیں، غدار ہیں، سیاسی فیورٹ ہیں، سیاستدانوں کی محتاجی کی گُڈ بُک میں ہیں
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 4, 2022
پاک فوج میں تقسیم کی ایک اور سنگین سازش!!! https://t.co/uXX2fcYFcq
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending










