Top Rated Posts ....

Youtube blocked in Pakistan ahead of Imran Khan's speech?

Posted By: Muzaffar, September 06, 2022 | 15:10:42


Youtube blocked in Pakistan ahead of Imran Khan's speech?


پشاور جلسہ میں عمران خان کی تقریر سے قبل پاکستان میں بہت سے صارفین کو یوٹیوب کھولنے میں مشکلات کا سامنا۔ شیریں مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے حکومت پر الزام لگایا کہ انہوں نے عمران خان کی تقریر کو بلاک کرنے کیلئے یوٹیوب بند کردی ہے۔







Comments...