Top Rated Posts ....

Shoaib Akhtar's angry reaction over Afghan cricketers' misbehavior with Asif Ali

Posted By: Munib Ahmad, September 08, 2022 | 01:59:11


Shoaib Akhtar's angry reaction over Afghan cricketers misbehavior with Asif Ali


ہم ہمیشہ افغانستان کو سپورٹ کرتے ہیں، ان کے ساتھ لاڈ کرتے ہیں، ان کو اپنے ملک میں پناہ دیتے ہیں، مگر یہ کیا کہ آپ بدتمیزی کررہے ہیں، مجھے افغانستان ٹیم کا رویہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا، نسیم شاہ کو بھی اسی کا دکھ تھا جو آصف علی کےساتھ فرید نے بدتمیزی کی۔شعیب اختر ویڈیو۔


Youtube



Comments...