Top Rated Posts ....

SC dismissed the petitions of 38 FC personnel who surrendered without fighting

Posted By: Saif, September 09, 2022 | 09:51:58


SC dismissed the petitions of 38 FC personnel who surrendered without fighting


تھانے پر حملہ ہوا تو ایف سی اہلکاروں نے لڑے بغیر ہتھیار ڈال دیئے۔ سپریم کورٹ نے ہتھیار ڈالنے والے 38 اہلکاروں کی اپیلیں خارج کردیں۔ اگر اتنا ہی ڈر ہے تو آپ ایف سی میں کیا کررہے ہیں،کوئی اور کام کرلیں۔ چیف جسٹس کے ریمارکس۔


Youtube



Comments...