Top Rated Posts ....

Imran Khan destroyed Pakistan's cricket - Kamran Akmal

Posted By: Muzaffar, September 13, 2022 | 11:52:31


Imran Khan destroyed Pakistan's cricket - Kamran Akmal


عمران خان کی خواہش پر کرکٹ میں نیا نظام لایا گیا جس نے پاکستان کی کرکٹ تباہ کردی، کیا کوئی ہے ان سے پوچھنے والا، کیا 92کے بعد انہوں نے کبھی کرکٹ گراؤنڈ میں قدم رکھا؟ کامران اکمل کا وسیم بادامی کے شو میں اظہار خیال۔




Comments...