Top Rated Posts ....

Faisal Vawda tells who are the two-faced snakes inside PTI

Posted By: Dr. Majid, September 15, 2022 | 16:26:56


Faisal Vawda tells who are the two-faced snakes inside PTI


پی ٹی آئی کے کچھ لوگ عمران خان کو مس گائیڈ کررہے ہیں، جب عمران خان وزیراعظم تھے ، میں ایک بار وزیراعظم ہاؤس گیا، آرمی چیف نکل رہے تھے، میں نے اس وقت پی ٹی آئی کے تین وزیروں کوجنرل باجوہ سے بات کرتے ہوئے دیکھا، میں نے جنرل باجوہ سے کہا یہ دو منہ والے سانپ ہیں انکی باتوں پر یقین مت کریں، جو کہنا ہے ڈائریکٹ باس (عمران خان) سے کہیں۔ فیصل واڈا


Youtube



Comments...