This is the failure of our intelligence agencies - Fawad Chaudhry on leaked audios
وزیر اعظم پاکستان کا آفس ڈیٹا جس طرح ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش کیا گیا یہ ہماری انٹیلی جنس ایجنسیز کی بہت بڑی ناکامی ہے۔ فوادچوہدری کی لیکڈ آڈیوز پر ٹویٹس۔۔

وزیر اعظم پاکستان کا آفس ڈیٹا جس طرح ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش کیا گیا یہ ہمارے ہاں Cyber Security کے حالات بتاتا ہے، یہ ہماری انٹیلی جنس ایجنسیز خصوصاً IB کی بہت بڑی ناکامی ہے ظاہر ہے سیاسی معاملات کے علاوہ سیکیورٹی اور خارجہ موضوعات پر بھی اہم گفتگو اب سب کے ہاتھ میں ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 25, 2022
Shocking! PM of Pak office conversations are available on hackers website for 345,000 USD, really shows the security levels of PMO …. https://t.co/5P6M4TlgCu
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 24, 2022
وزیر اعظم کی Leaked Call کئ حوالوں سے انتہائ تشویشناک ہے ہمیشہ کی طرح خاندانی کاروبارکےتحفظ کیلئے قوانین کو بالائے پشت رکھنا تو شریف فیملی کا پرانا وطیرہ ہے ہی لیکن ایکسپریس اور جیو کے نیوز ہیڈز کی شہباز شریف اور حکومتی مشورہ سازی میں کردار میڈیا پر ایک اور کلنک کا ٹیکا ہے https://t.co/bvgZIdMlls
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 24, 2022
According to our information, Mohsin Naqvi has taken an important message to Iran - Azaz Syed
Anmol Pinky case investigation disclosed new information
Exclusive Video: Two jets crashed midair during air show in America
Why Hassan Nisar called Anmol Pinky is a genius?
Exclusive footage of drug dealer Pinky being presented in court
Video: Police officer knocks down burning door and rescues mother and two children in Tennessee












