Top Rated Posts ....

CM Punjab Pervez Elahi opposes Imran Khan's demand of early election

Posted By: Saif, October 01, 2022 | 05:23:53


CM Punjab Pervez Elahi opposes Imran Khan's demand of early election


میں کیوں توڑوں پنجاب اسمبلی، یہ پہلے نیشنل اسمبلی کا الیکشن کرالیں، صوبوں کو نہ چھیڑیں، ہمیں پنجاب میں پورا وقت چاہئے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کے فوری الیکشن کے مطالبے کی مخالفت کردی


Youtube



Comments...