Top Rated Posts ....

Saudi Aramco & Indian Reliance to have $75 billion joint venture, we are wasting time in useless fights - Shabbar Zaidi

Posted By: Nasir, October 07, 2022 | 13:19:29


Saudi Aramco & Indian Reliance to have $75 billion joint venture, we are wasting time in useless fights - Shabbar Zaidi


شبر زیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سعودی آرامکو اور انڈین ریلائنس کے درمیان 75 بلین امریکی ڈالر کا جوائنٹ وینچر ہورہا ہے۔ سعودی عرب تیل کی بھاری مقدار سپلائی کرے گا اور جام نگر (انڈیا) میں ریلائنس کی ریفائنری دنیا کا سب سے بڑا پٹرولیم کمپلیکس بن جائے گی۔ ہم فضول کی محاذ آرائیوں میں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات ہندوستان میں 47 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ پاکستان کہیں نہیں۔





Comments...