Top Rated Posts ....

Breaking News: Hacker announced to leak adult videos of Imran Khan & some other PTI ministers

Posted By: Muzaffar, October 08, 2022 | 06:40:06


Breaking News: Hacker announced to leak adult videos of Imran Khan & some other PTI ministers


بریکنگ نیوز۔ ہیکر نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے چند دیگر وزراء کی Adult ویڈیوز لیک کرنے کا اعلان کردیا۔۔ ہیکر نے اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں اعلان کیا کہ وہ درج ذیل ویڈیوز / آڈیوز لیک کرنے جارہا ہے۔

تبدیلی پارٹی کے اندر کی لڑائیاں
کپتان کی رنگین ویڈیوز / آڈیوز
تبدیلی وزراء کے رنگین لمحوں کی ویڈیوز
زلفی بخاری کے اپنے مرشد کے ساتھ پرمسرت لمحات کی ویڈیو
تبدیلی پارٹی کے کئی اور وزراء کے پرمسرت لمحات کی ویڈیوز

ہیکر نے آخر میں لکھا کہ یہ ویڈیوز / آڈیوز صرف بالغان کیلئے ہوں گی۔ یاد رہے کہ یہ وہی ہیکر ہے جس نے حال ہی میں عمران خان کی آڈیوز لیک کی ہیں۔





Comments...