Top Rated Posts ....

I am so happy that Maryam is sitting with me today - Nawaz Sharif's media talk in London

Posted By: Nasir, October 09, 2022 | 06:35:14


I am so happy that Maryam is sitting with me today - Nawaz Sharif's media talk in London


مجھے بڑی خوشی ہے کہ آج مریم میرے ساتھ بیٹھی ہیں، مجھے مریم پر فخر ہے، عمران خان نے مجھ سے انتقام لیتے لیتے ملک کا بیڑا غرق کردیا، ہمارے دور میں لوگ خوش اور مطمئن تھے، میری امی کہتی تھیں کہ میں بھی تمہارے ساتھ جیل میں رہوں گی۔ نواز شریف کی لندن میں گفتگو


Youtube



Comments...