Top Rated Posts ....

Ijaz ul Haq takes back his controversial statement about Shahbaz Sharif

Posted By: Nasir, October 22, 2022 | 18:52:22


Ijaz ul Haq takes back his controversial statement about Shahbaz Sharif


اعجاز الحق نے شہباز شریف کے متعلق گزشتہ روز کہا کہ وہ کار کی ڈگی میں چھپ کر آرمی ہاؤس جاتے تھے۔ آج انہوں نے اپنا بیان واپس لے لیا۔ نادیہ مرزا کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ وہ ڈگی والا بیان واپس لیتے ہیں۔ اپنی ٹویٹ میں مزید وضاحت کرتے ہوئے اعجاز الحق نے لکھا کہ انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا سے پک کی تھی جو کہ غلط معلومات پر مبنی ہے۔ اس لئے وہ اس بیان کو واپس لیتے ہیں


Youtube




Comments...