Top Rated Posts ....

Nation can never forget the services of General Qamar Javed Bajwa for Pakistan - Pervez Elahi

Posted By: Muzaffar, October 23, 2022 | 08:05:07


Nation can never forget the services of General Qamar Javed Bajwa for Pakistan - Pervez Elahi


جنرل قمر جاوید باجوہ کی ذاتی دلچسپی اور تسلسل کیساتھ کاوشوں کے باعث فیٹف کے تمام اہداف وقت سے پہلے مکمل کئے گئے. جنرل قمر جاوید باجوہ نے وہ شاندار قومی خدمت کی جو پاکستان اور پاکستانی قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی۔





Comments...