Top Rated Posts ....

Moeed Pirzada shares details how Arshad Sharif went to Kenya & then got killed

Posted By: Zafar, October 24, 2022 | 06:07:33


Moeed Pirzada shares details how Arshad Sharif went to Kenya & then got killed


ارشد شریف دبئی میں تھے، ان کو یواے ای حکومت نے کہا کہ چوبیس گھنٹے میں آپ ملک چھوڑدیں، پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری بہت کم ملکوں میں ملتی ہے، اس لئے وہ کینیا چلے گئے، وہاں ان کو اس طرح ٹارگٹ کرکے مارا گیا کہ گاڑی میں اور بھی لوگ تھے، مگرکسی اور کو خراش تک نہیں آئی اور صرف ارشد شریف کی موت ہوئی۔ معید پیرزادہ کی گفتگو۔


Youtube



Comments...