Top Rated Posts ....

Dubai authorities told Arshad Sharif to leave Dubai within two days - Azaz Syed

Posted By: Yasmin, October 24, 2022 | 16:19:42


Dubai authorities told Arshad Sharif to leave Dubai within two days - Azaz Syed


دبئی کے حکام ارشد شریف کے پاس گئے اور کہا کہ ہمیں پاکستان کی طرف سے کہا جارہا ہے کہ آپ کو ڈی پورٹ کریں، تو آپ دو دن میں دبئی چھوڑدیں، ارشد شریف پھر کینیا چلے گئے اور پچھلے ایک مہینے سے وہ کینیا میں ہی تھے، وہ گھر سے باہر بھی نہیں نکلتے تھے۔ اعزاز سید


Youtube



Comments...