Top Rated Posts ....

Matiullah Jan was abducted, Absar Alam was shot in your regime - Student asks Imran Khan

Posted By: Nasir, October 26, 2022 | 06:02:31


Matiullah Jan was abducted, Absar Alam was shot in your regime - Student asks Imran Khan


آپ کی حکومت میں مطیع اللہ جان کو اٹھا گیا، تشدد کیا گیا، ابصار عالم کو گولی لگی، نصرت جاوید نوکری سے نکالے گئے اور آپ میڈیا فریڈم کی بات کرتے ہیں۔ سٹوڈنٹ کا سوال۔ مطیع اللہ جان کو میری حکومت نے بازیاب کرایا، ابصار عالم کو گولی ذاتی تنازعے کی وجہ سے لگی۔ عمران خان

Youtube



Comments...