Top Rated Posts ....

Some ISI officials are controlling the whole Pakistan - Azam Swati's blasting press conference

Posted By: Muzaffar, October 28, 2022 | 06:58:10


Some ISI officials are controlling the whole Pakistan - Azam Swati's blasting press conference


چند آئی ایس آئی کے لوگ اس ملک کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں، ملک کا کوئی ادارہ ان کی بلیک میلنگ سے بچا ہوا نہیں ہے، پاکستان کی فوج کے اندر کالی بھیڑیں ہیں، مجھ پر تشدد کے دو مجرم میجر جنرل فیصل اور سیکٹر کمانڈر فہیم ہیں۔ اعظم سواتی کی دھماکے دار پریس کانفرنس۔


Youtube



Comments...