Top Rated Posts ....

Who is going to be the next Army Chief? Kamran Khan discloses the names of two Army Generals

Posted By: Saif, October 30, 2022 | 15:47:19


Who is going to be the next Army Chief? Kamran Khan discloses the names of two Army Generals


اگلا آرمی چیف کون ہوگا۔ کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں دو جرنیلوں کے نام بتادیئے۔ کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ موجودہ سیاسی بحران کا حل یہ ہے کہ حکومت آرمی چیف کے نام کا اعلان کردے۔ کامران خان نے لکھا کہ سب سے سینئر لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ سے دو دن قبل ریٹائر ہوجائیں گے۔ کامران خان کے مطابق لیفٹننٹ جرنل شمشاد ساحر اور لیفٹنٹ جنرل اظہر عباس میں سے ایک اگلا آرمی چیف ہوسکتا ہے۔




Comments...