Twitter to charge $20 per month for blue tick verification badge
سان فرانسسكو: ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے تصدیقی بلیو ٹک پر 20 ڈالرماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے بلیو ٹک پر فیس عائد کرنے کے لیے سسٹم بنانے کے لیے انجینئرز کو 7 نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ ڈیڈ لائن تک پروجیکٹ پورا نہ کرنے کے صورت میں انجینئرز کو برطرف کرنے وارننگ دی گئی ہے۔
ایلون مسک نے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے تصدیقی طریقہ کار کو نئے سرے سے بنایا جارہا ہے۔دنیا کے سب سے امیر شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا تھا۔ تصدیقی عمل کے علاوہ ٹوئٹر کےدیگر فیچرز پر بھی فیس عائد کی جائے گی
Source
Indian FM Jaishankar met, shook hands with Ayaz Sadiq in Bangladesh
UAE response on Saudi Arabia's statement about Yemen & UAE
Russia releases visuals of Ukrainian drone targeting President Putin's residence
What lies ahead for PIA? Exclusive interview with new Owner Arif Habib
Yemen cancels joint defense agreement with UAE
What is the background of UAE Saudi Arabia tensions? Details by Omar Cheema












