Top Rated Posts ....

Martial Law Lagana Hai Tu Laga Dein - Imran Khan talks to Imran Riaz Khan on container

Posted By: Nasir, October 31, 2022 | 15:38:26


Martial Law Lagana Hai Tu Laga Dein - Imran Khan talks to Imran Riaz Khan on container


مارشل لاء لگانا ہے تو لگادیں، مجھے کیا ڈرا رہے ہیں، جب یہ شہباز گل اور اعظم سواتی پر تشدد کررہے تھے تو ان کو کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو بتاؤ اس کے ساتھ بھی یہ ہوگا، یہ مجھے ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان کی کنٹینر پر عمران ریاض خان کے ساتھ گفتگو

Youtube



Comments...