Top Rated Posts ....

He always sticks to the mic, once he was rude to even Imran Khan - Aftab Iqbal criticizes Faisal Javed

Posted By: Saif, November 01, 2022 | 19:22:49


He always sticks to the mic, once he was rude to even Imran Khan - Aftab Iqbal criticizes Faisal Javed


یہ مائیک کو اپنے ابا جی کی آئٹم سمجھ کر پکڑے رکھتا ہے کسی اور کو دیتا نہیں، ایک بار اس نے عمران خان کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا جو بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے، بھئی تم اپنے کیلیبر کو دیکھو،تم ایک ڈی جے ہو، اس سے زیادہ کچھ نہیں ہو۔ آفتاب اقبال فیصل جاوید پر برہم

Youtube



Comments...