Top Rated Posts ....

I tried hard in my 3.5 years tenure but secret hands didn't let me hold the thieves accountable - Imran Khan

Posted By: Muzaffar, November 02, 2022 | 10:17:29


I tried hard in my 3.5 years tenure but secret hands didn't let me hold the thieves accountable - Imran Khan


میں نے ساڑھے تین سال میں بڑی کوشش کی کہ ان بڑے بڑے چوروں اور ڈاکوؤں کو سزا ہو، لیکن خفیہ ہاتھ ان کو سزا نہیں ہونے دیتے تھے، کبھی ججز کا بینچ ٹوٹ جاتا تھا، کبھی کسی کی کمر میں درد ہوجاتا تھا، میں کچھ نہیں کرسکا، کیونکہ نیب میرے ہاتھ میں نہیں تھی، نیب جن کے ہاتھ میں تھی، انہوں نے ان چوروں کو بچایا۔ عمران خان

Youtube



Comments...