Top Rated Posts ....

Pervez Elahi's govt in Punjab didn't cooperate when Imran Khan was injured - Details by Imran Riaz

Posted By: Muzaffar, November 05, 2022 | 05:46:35


Pervez Elahi's govt in Punjab didn't cooperate when Imran Khan was injured - Details by Imran Riaz


جب عمران خان کو گولیاں لگیں تو پرویز الٰہی کی پنجاب میں حکومت کسی کام نہ آئی، ہیلی کاپٹر کیلئے فون کیا تو ہیلی کاپٹر نہ بھیجا گیا، پھر پولیس نے گاڑیوں کو غلط راستوں پر لے جانے کی کوشش کی۔ تفصیل سنیے عمران ریاض خان کی زبانی

Youtube



Comments...