Top Rated Posts ....

Breaking News: Taliban founder Mullah Omar's grave revealed after 9 years

Posted By: Zohaib, November 07, 2022 | 13:31:55


Breaking News: Taliban founder Mullah Omar's grave revealed after 9 years


۔ 9 سال بعد طالبان امیر ملا عمر کی قبر کا پتا چل گیا۔ طالبان کے ترجمان ملا ذبیح اللہ نے ملا عمر کی قبر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ پوری طالبان کابینہ قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے پہنچ گئی۔ طالبان ترجمان ملا ذبیح اللہ نے ملا عمر کی قبر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا (اردو ترجمہ) "مرحوم امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمۃ اللہ علیہ کی قبر مبارک کی نقاب کشائی تقریب میں کی گئی۔
وزیر اعظم اور کابینہ کے ارکان نے ضلع زابل سوری کے علاقے عمرزو میں امیر المومنین کے مزار پر حاضری دی۔
وہاں پر قرآن پاک ختم کیا گیا اور شہریوں سے کہا گیا کہ وہ ختم کر کے ملا صاحب مرحوم کے لیے دعا کریں۔"
۔

Youtube




Comments...