Top Rated Posts ....

Breaking News: Pervez Rasheed's Private Video Leaked

Posted By: Sohail, November 08, 2022 | 08:57:39


Breaking News: Pervez Rasheed's Private Video Leaked


مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کی انتہائی پرائیویٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔ فیس بک اور ٹویٹر پر ویڈیو لیک ہوتے ہی وائرل ہوگئی۔ لیکڈ ویڈیو بہت ہی صاف اور واضح ہے اور کسی قسم کا ابہام نہیں کہ یہ ویڈیو پرویز رشید کے علاوہ کسی اور کی ہوسکتی ہے۔ ویڈیو میں پرویز رشید تنہا اپنے کمرے میں موجود ہیں اور اپنے سمارٹ فون پر ایک کم لباس حسینہ کے ساتھ ویڈیو کال پر مشغول ہیں اور اس دوران وہ خود بھی مشت زنی شروع کردیتے ہیں۔

پرویز رشید کی لیک ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ نہیں پرویز رشید پر تنقید کی اور کچھ نے پرویز رشید کی پرائیویٹ ویڈیو لیک کرنے کے فعل کی مذمت کی۔ ملاحظہ کیجئے چند ٹویٹس











Comments...