Top Rated Posts ....

I know the background of Major General Faisal and Faheem - Imran Khan

Posted By: Munib Ahmad, November 10, 2022 | 13:10:22


I know the background of Major General Faisal and Faheem - Imran Khan


میجر جنرل فیصل اور فہیم نے ہم پر دہشتگردوں کی طرح ظلم کئے، میں ان کا بیک گراؤنڈ جانتا ہوں، جب یہ بلوچستان میں تھے تو کہا جاتا تھا کہ یہ دہشتگردوں کے خلاف بڑے تگڑے ہیں وہاں، اللہ معاف کرے اگر ایسے لوگ ہیں تو دہشت گردی کم نہیں ہوگی۔ عمران خان۔

Youtube



Comments...