Top Rated Posts ....

Terrible development for PM Shahbaz Sharif in London - Kamran Khan tweets

Posted By: Nasir, November 11, 2022 | 11:17:29


Terrible development for PM Shahbaz Sharif in London - Kamran Khan tweets


شہباز شریف مشکل میں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف برطانوی امداد سے قائم سیلاب زدگان کے فنڈ میں کرپشن کے ثبوت لندن کی عدالت میں جمع کرادیئے۔ شہباز شریف کو لندن عدالت نے 13 دسمبر تک مہلت دے دی۔ کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "وزیراعظم شہباز شریف پھنس رہے ہیں، برطانوی عدالت سے ریلیف نہیں ملا۔ شہباز شریف برطانوی اخبار ڈیلی میل کے کرپشن الزامات کا دفاع کرنے کو تیار نہیں۔ برطانوی امداد سے قائم زلزلہ زدگان بحالی ادارے میں رشوت ستانی، ڈیلی میل نے دستاویزی ثبوتوں کا ڈھیر عدالت میں جمع کروا دیا۔ شہباز شریف کو 13 دسمبر تک آخری موقع۔۔"۔





Comments...