Shahbaz Gill bashes Jang News for publishing indecent cartoon about Imran Khan
جنگ نے عمران خان کے متعلق نامناسب کارٹون چھاپ دیا۔ شہباز گل کی سخت تنقید۔ ۔ شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "یہ کارٹون جنگ کے مین پیج پر چھپا ہے۔ آج مرحوم میر خلیل صاحب اور ان کے پورکھوں کے اثاثے جنگ اخبار پر گالی گلوچ چھاپ کر اس اخبار کا کیا بنا دیا ہے۔ شرمناک حرکت ہے۔ اب معاملہ اس حد تک چلا گیا کہ جنگ گروپ PTI کو کھلی گالیاں دینا شروع ہو گیا۔ شاباش"۔


یہ کارٹون جنگ کے مین پیج پر چھپا تھا۔ آج مرحوم میر خلیل صاحب اور ان کے پورکھوں کے اثاثے جنگ اخبار پر گالی گلوچ چھاپ کر اس اخبار کا کیا بنا دیا ہے۔ شرمناک حرکت ہے۔ اب معاملہ اس حد تک چلا گیا کہ جنگ گروپ PTI کو کھلی گالیاں دینا شروع ہو گیا۔ شاباش pic.twitter.com/MZgoa9VngA
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 16, 2022
Videos show Iran's drone army puncturing U.S. and allied defenses
Israel trembles as Iran launches 57th wave of attacks
Satellite images of UAE's Al-Dhafra Air Base after Iranian attacks
US Aircraft Carrier USS Gerald R. Ford leaves the battle, Returns to Greece
Hollywood: Spanish film star demands end to Iran war
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35











