Breaking News: Saudi Govt removed ban on Tableeghi Jamat on General Bajwa's request - Pervez Elahi claims
بریکنگ نیوز۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی درخواست پر سعودی حکومت نے تبلیغی جماعت پر سے پابندی ختم کردی۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا اعلان۔


تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعو دی عرب کے شاہ ولی عہد سے بات کرنے کی استدعا کی تھی۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) November 19, 2022
جنرل قمر جاوید باجوہ نے میری استدعا پر سعودی ولی عہد سے تبلیغی جماعت پر پابندی ہٹانے کی درخواست کی جو مان لی گئی
جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی.
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) November 19, 2022
جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے، جنرل باجوہ کو ہمیشہ اجر پہنچتا رہے گا ۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) November 19, 2022
Rumors about UAE President Mohammed bin Zayed Al Nahyan on social media
CM Maryam Nawaz sings with a student, Video goes viral
Six Pakistanis Gunned Down While Attempting To Cross Iraqi Border
AI summit in New Delhi becomes an embarrassment for India
Sher Afzal Marwat joins PTI sit-in, meets Ali Amin & CM KPK
Viral Video: CM Punjab Maryam Nawaz makes tea at a Roadside Dhaba












