Top Rated Posts ....

Rauf Klasra reveals inside story of clash between Govt & Establishment on COAS summary

Posted By: Sohail, November 22, 2022 | 06:48:36


Rauf Klasra reveals inside story of clash between Govt & Establishment on COAS summary


میرے ذرائع کے مطابق حکومت 27 اکتوبر سے کہہ رہی ہے کہ سمری بھیجیں، پہلے حکومت کو کہا گیا کہ 19 نومبر کو سمری بھیجیں گے، مگر ابھی تک نہیں بھیجی گئی، اسی لئے شاہد خاقان عباسی نے سخت بیان دیااور خواجہ آصف نے بھی اسمبلی میں اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کی۔ رؤف کلاسرا

Youtube



Comments...