Moonis Elahi makes fun of his uncle Chaudhry Shujaat Hussain's advice
گزشتہ روز چوہدری شجاعت حسین جو کہ مونس الٰہی کے ماموں ہیں، نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ مونس الٰہی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہئے۔ اس پر مونس الٰہی نے ٹویٹ کرتے ہوئے LOL لکھا۔
اس پر ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے مونس الٰہی کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ کیا "تایا یا چچا جب کوئی نصیحت کریں تو اس پر ہنسا نہیں جاتا، مسٹر lol.
50 پر سینٹ تک کمیشن لینے والا یہ بگڑا ہوا رئیس زادہ کرپٹ ہونے کے ساتھ ساتھ بے ادب بھی ہے۔
گاڑیوں کی خریداری تک میں شیئر ہے۔ سرکاری گاڑیاں اپنی ہی ملکیتی ٹویوٹا گجرات موٹر سے خریدیں جا رہیں ہیں۔ سو سے زائد گاڑیاں"۔۔
جواباً مونس الٰہی نے عطاء اللہ تارڑ کو انہی کی تصویر دکھادی جس میں وہ انگلی دکھا رہے ہیں، ساتھ مونس الٰہی نے لکھا "یہ لو ادب"۔۔
Lol !!! https://t.co/fCvaAHdoGB
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) November 22, 2022
تایا یا چچا جب کوئی نصیحت کریں تو اس پر ہنسا نہیں جاتا، مسٹر lol.
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) November 22, 2022
50 پر سینٹ تک کمیشن لینے والا یہ بگڑا ہوا رئیس زادہ کرپٹ ہونے کے ساتھ ساتھ بے ادب بھی ہے۔
گاڑیوں کی خریداری تک میں شیئر ہے۔ سرکاری گاڑیاں اپنی ہی ملکیتی ٹویوٹا گجرات موٹر سے خریدیں جا رہیں ہیں۔ سو سے زائد گاڑیاں https://t.co/ziztU1XLTr
یہ لو ادب.. https://t.co/7MqhlwJIrP pic.twitter.com/6OdVYGvzPc
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) November 23, 2022
CM KP Sohail Afridi's aggressive speech at PTI's Peshawar Jalsa
Fiza Ali exposed Tiktoker Kashif Zameer in live show, all of his gold turned out to be fake
67 tolas of gold dispute, Body of abducted lady doctor, Dr. Warda recovered in Abbottabad
What happened with Ducky bhai in 100 days of arrest - Ducky bhai shares his story
UK canceled social media influencer Rajab Butt’s visa and deported back to Pakistan
Minus one or minus PTI? Faisal Vawda's views on PTI's Peshawar Jalsa









