Viral Video: Hospital Guard Speaks To Invisible Patient at Argentina Hospital
Youtube
انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ہسپتال کے گارڈ نے ایک بھوت مریض کے سات بات چیت کی اور اسے ڈاکٹر کے کمرے میں لے جانے کی ہدایت کی۔
خوفناک واقعہ ارجنٹائن میں پیش آیا جب ایک بھوت مریض اپنی موت کے چند دن بعد ہسپتال آیا اور گارڈ نے اس کے ساتھ گفتگو کی۔
وائرل فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ایک سیکیورٹی گارڈ اپنی کرسی سے اٹھ کر ڈاکٹر کے کمرے میں لے جانے سے پہلے استقبالیہ میں بھوت کا استقبال کرتا ہے۔ فوٹیج میں صرف گارڈ نظر آرہا ہے اور وہ جس سے بات کررہا ہے وہ نظر نہیں آرہا۔
گارڈ کے اشارے نے اسے خوفناک بنا دیا جب اس نے اپنے داہنے ہاتھ کو حرکت دی جیسے وہ کسی کو ہدایت دے رہا ہو۔ اس ویڈیو کے ایک اور کلپ میں گارڈ کو نظر نہ آنے والے مریض کے لیے وہیل چیئر پکڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
مقامی میڈیا نے بتایا کہ گارڈ نے فارم میں ایک مردہ خاتون کا نام درج کرایا۔
تاہم اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ دروازے میں کچھ مسئلہ ہے اور یہ 10 گھنٹے میں 28 بار کھلتا رہا۔
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
Intense bombing rocks Tehran since the war started
War with Iran nearing to its end - Donald Trump's big statement
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town











