Top Rated Posts ....

Sami Ibrahim's tweet about the plaster removed from Imran Khan's leg

Posted By: Sohail, November 25, 2022 | 12:52:38


Sami Ibrahim's tweet about the plaster removed from Imran Khan's leg


سمیع ابراہیم نے اپنی ٹویٹ میں عمران خان کی ٹانگ سے اتارے ہوئے پلاسٹر کی تصویر شیئر کی جس کو تین لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں تھام رکھا ہے، سمیع ابراہیم نے ٹویٹ میں لکھا "عمران خان کی ٹانگ پر سے بلیو پلاسٹر اتار دیا گیا۔۔اب یہ یاد گار کے طور پر محفوظ ہے"۔





Comments...