Imaan Mazari's critical tweets on Azam Swati's arrest

ایمان مزاری نے اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری پر حکومت اور فوج کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایمان مزاری نے اپنی ٹویٹس میں لکھا
اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس پر پراگرسوز کی خاموشی چونکا دینے والی ہے. اس سے زیادہ افسوسناک کچھ لوگوں کا اس کے لئے جواز پیدا کرنا ہے. ریاست حکومت یا عوامی عہدیداروں پر تنقید، چاہے وہ کتنی ہی سخت کیوں نہ ہو، جرم نہیں ہے۔ اگر فوج اتنی کمزور ہے کہ وہ گالی نہیں برداشت کر سکتی، تو ہمیں اپنا پیسہ دفاعی بجٹ پر ضائع کرنا بند کر دینا چاہئیے۔ ریاستی جبر کے متاثرین کو آواز اٹھانے پر قید کیا جاتا ہیں کیونکہ یہ نظام فوجی بدمعاشوں کے لیے ہے اور یہ قانون اور عدالتوں کو اپنی بدمعاشی کے لئے اوزار کے طور پر استمعال کرتے ہیں.
اور جہاں تک پی ڈی ایم کا تعلق ہے، نہ کوئی ایتھکس ہے اور نہ کوئ شرم ۔ جن لوگوں نے ان کے ساتھ کچھ عرصہ پہلے ایسا ہی کیا تھا ان کے سامنے لیٹ گئے ہیں۔ یہ لوگ ووٹ کو کیا عزت دینگے جب یہ اپنی جدوجہد کو بھی عزت نہیں دے سکتے۔
وہ کہتے ہیں کہ عمران فوج کے کندھوں پر آیا (جو کہ سچ ہے) لیکن وہ آج فوج کی پی ڈی ایم کی حمایت کو ‘غیر جانبداری’ قرار دے رہے ہیں۔ مایوس کن صورت حال۔
سیاستدان بادشاہ سے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے آپس میں لڑتے رہتے ہیں اور ہمیشہ کی طرح فاتح صرف بادشاہ ہوتا ہے
اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس پر پراگرسوز کی خاموشی چونکا دینے والی ہے. اس سے زیادہ افسوسناک کچھ لوگوں کا اس کے لئے جواز پیدا کرنا ہے. ریاست حکومت یا عوامی عہدیداروں پر تنقید، چاہے وہ کتنی ہی سخت کیوں نہ ہو، جرم نہیں ہے۔ اگر فوج اتنی کمزور ہے کہ وہ گالی نہیں برداشت
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) November 28, 2022
کر سکتی، تو ہمیں اپنا پیسہ دفاعی بجٹ پر ضائع کرنا بند کر دینا چاہئیے۔ ریاستی جبر کے متاثرین کو آواز اٹھانے پر قید کیا جاتا ہیں کیونکہ یہ نظام فوجی بدمعاشوں کے لیے ہے اور یہ قانون اور عدالتوں کو اپنی بدمعاشی کے لئے اوزار کے طور پر استمعال کرتے ہیں.
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) November 28, 2022
اور جہاں تک پی ڈی ایم کا
تعلق ہے، نہ کوئی ایتھکس ہے اور نہ کوئ شرم ۔ جن لوگوں نے ان کے ساتھ کچھ عرصہ پہلے ایسا ہی کیا تھا ان کے سامنے لیٹ گئے ہیں۔ یہ لوگ ووٹ کو کیا عزت دینگے جب یہ اپنی جدوجہد کو بھی عزت نہیں دے سکتے۔
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) November 28, 2022
وہ کہتے ہیں کہ عمران فوج کے کندھوں پر آیا (جو کہ سچ ہے) لیکن وہ آج فوج کی
پی ڈی ایم کی حمایت کو ‘غیر جانبداری’ قرار دے رہے ہیں۔ مایوس کن صورت حال۔
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) November 28, 2022
سیاستدان بادشاہ سے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے آپس میں لڑتے رہتے ہیں اور ہمیشہ کی طرح فاتح صرف بادشاہ ہوتا ہے
71 Robbers of Kacha Region in Larkana and Sukkur Divisions Surrender Weapons
Nephew killed his Aunt declaring her a blasphemer in Gujranwala - Umar Cheema shares details
West Indies set a new record in ODI history
People should invest in stock market instead of keeping money in banks - Justice Aminuddin
Chinese defense analyst's interesting reaction to Indian Air Force being described as better than Chinese Air Force
Maulana Sherani got married for the second time at the age of 92







