Federal govt is going to arrest journalists and opposition leaders - Imran Riaz Khan tweets

وفاقی حکومت کی نئی چال: ناپسندیدہ صحافیوں اور اپوزیشن کی گرفتاریوں کا فیصلہ۔ FIA کو متحرک کر دیا گیا۔ گرفتاریوں کے بعد جعلی اکاؤنٹس سے جنرل عاصم منیر کے خلاف پراپیگنڈا کیا جائے گا تاکہ PTI سوشل میڈیا اسکا حصہ بنے اور جنرل باجوہ کے دور کی صورتحال دوبارہ پیدا کی جا سکے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) November 30, 2022
تازہ اطلاع کے مطابق FIA لاہور کو تیار کیا گیا ہے اوپر سے ہاتھ اٹھ جانے کے باوجود FIA کو چند لوگ اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں۔ گرفتاریوں کی صورت میں ردعمل دینے میں احتیاط ضروری ہے۔ https://t.co/uaaoXqrfe3
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) November 30, 2022
Video of Ayatollah Khamenei's damaged house has been released
Trump & Meloni rift, both appeared to ignore each other while posing for NATO group photo
'Our DNA is one', Taliban minister says after reaching India
BBC Urdu's report on what happened with K2 airways cargo plane that crashed
Mufti Taqi Usmani's Fatwa on Crypto appeared
Greece: A fighter jet suddenly caught fire in mid-air













