Clash between Moonis Elahi and Imran Riaz Khan on twitter






آپ فکر نہ کریں۔ آپ کی ٹکٹ بھی پکی اور پھر آپ takeover کر لینا۔ اور پھر @PTIofficial والوں کے ساتھ ساتھ باقی بھی سمجھ جائیں گے۔ https://t.co/PZW96Y2CYw
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) December 2, 2022
مونس صاحب سیاست آپکو مبارک ٹکٹوں کی خریدو فروخت بھی آپکا ہی خاندانی کاروبار ہے۔ ویسے Richard Mille کی گھڑی کیسی چل رہی ہے صرف 7 کروڑ 50 لاکھ روپے والی۔۔ https://t.co/K6zGUyagGN
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 2, 2022
I don’t have a Richard Mille . Think they are overpriced. Since you are such a fan shall I send you one? Or shall I present it to you when you “officially” join politics? https://t.co/EQ3YoaSnuK
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) December 2, 2022
مونس مجھے اپنی گھڑی بہت پسند ہے۔ تحفہ لے کر مکرا نہیں کرتے۔ دینے والے کا دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ویسے فرحان سے پوچھنا کونسی گھڑی؟ اچھی طرح یاد دلا دے گا۔ https://t.co/rvGFj4hXty pic.twitter.com/EIJwS8BGgy
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 2, 2022
مونس صاحب یہ آپکے گجرات والوں کی رائے ہے۔ توجہ دیجیئے۔ https://t.co/Diiawxw1Vv
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 2, 2022
مونس الہی اور چوہدری پرویز الہی نے پہلے بھی اپنا فیصلہ سیاسی مفاد میں اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے کیا اور یہ خاندان آئندہ بھی ایسا ہی کرے گا۔ کل اس بات کا اقرار بھی کر لیا گیا۔ آئندہ اگر انہوں نے اسمبلی تحلیل بھی کیں تو اسٹیبلشمنٹ سے پوچھے بغیر نہیں کریں گے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 2, 2022
Orangi Town Viral Case: Accused Asghar Ali Lookalike Faces Trouble
India: 'Rupee 370 Biryani’ Joke Sparks Debate on Social Media
Sheikh Imran Apologizes After Controversial Remarks During UK Protest
Israel shouldn't have attacked Beirut on this important day of deal with Iran - Donald Trump
DPO Jhang exclusive talk about Ishal Fatima case
Iran will not be paid for just signing deal - JD Vance











