Rauf Klasra's tweets replying to those calling him coward for trying to save Arshad Sharif


میری بزدلی کہیں یا اپنے دوست کو خطرات میں گھرا دیکھ کربچانے کی سرتوڑ کوششیں جن کا دوستوں کو علم ہے۔ارشد کا اتنا دکھ ہے جو کبھی زندگیوں سے نہیں جائے گا۔کبھی دل چاہتا ہے وہ اپنے سارے واٹس ایپ میجز اور اپنے وائس نوٹس پبلک کروں تاکہ سب کہیں تم”بزدل”ہو کیونکہ تم دوست کو بچا رہے تھے https://t.co/hXKWidXcrt
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) December 5, 2022
یہاں بہادر اس دوست کو سمجھا جاتا ہے جو دوست کو موت کے منہ میں جاتے دیکھ کر بھی اس کو تھپکی دے کر کہے بیٹا چڑھ جا سولی رام بھلی کرے گا۔آج کل وہی اچھے دوست کہلاتے ہیں ۔ افسوس مجھ سےیہ نہ ہوسکا۔ارشد بھی ناراض ہوتا تھا۔میں بزدل ٹھہرا اور واہ واہ اور بلے بلے کرنے والے بہادر ٹھہرے۔ https://t.co/kbFQHVohqs
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) December 5, 2022
Jemima Goldsmith quietly got engaged, wedding expected soon
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims
UAE's response to ship attacked by Iran in Hormuz
Seized Iranian ship “Tosca” and crew members shifted to Pakistan
Progress is being made in talks with the US due to Pakistan's efforts - Abbas Araqchi











