Rauf Klasra rebuts social media's allegations against him regarding Arshad Sharif
ٹویٹر پر ایک صارف نے رؤف کلاسرا پر الزامات لگاتے ہوئے لکھا "رؤف کلاسرا اتنا احسان فراموش آدمی ہے کہ جب اس کی بیوی بیمار ہوئی اور کلاسرا اس کو علاج کیلئے امریکہ لے کر جارہا تھا تو ارشد شریف نے کلاسرا کی بیوی کے علاج کیلئے 30 لاکھ روپے دیئے، لیکن کلاسرا ایسا بے فیض نکلا کہ ارشد شریف شہید کے جنازے تک پر نہ آیا۔ کم ظرف بھی کلاسرا کیلئے چھوٹا لفظ ہے"۔۔
رؤف کلاسرا نے اس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا "اگر اس ٹویٹ کا جواب نہ دیا تو اس جھوٹ کو سچ مانا جائے گا۔ میں نے بیوی کے کینسر علاج کے لیے دنیا ٹی وی کے مالک میاں عامر سے30 لاکھ روپے قرض لیا تھا، ارشد شریف سے نہیں جو قسطوں میں ادا کیا۔ جنازے پر کسی نے ویڈیو بنائی تھی اور ایئرپورٹ پر میت لیتے وقت پکس مجھے بھیجی ہیں۔جھوٹے پر خدا کی لعنت۔"۔
رؤف کلاسرا نے اپنی ٹویٹ میں ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ارشد شریف کے جنازے میں شریک ہیں اور ایئرپورٹ پر ارشد شریف کی میت وصول کرتے وقت بھی موجود ہیں۔

اگر @ghazi_shuja ٹوئٹ جواب نہ دیا تو جھوٹ سچ مانا جائے گا۔میں نے بیوی کے کینسر علاج کے لیے دنیا ٹی وی مالک میاں عامر سے30 لاکھ قرض لیا تھا ارشد شریف سے نہیں جو قسطوں میں ادا کیا۔جنازے پر کسی نے ویڈیو بنائی تھی اور ائرپورٹ پر میت لیتے وقت پکس مجھے بھیجی ہیں۔جھوٹے پر خدا کی لعنت pic.twitter.com/fO1MaRg3Pi
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) December 6, 2022
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Asad Umar's views on Fawad Ch & others' interaction with Shah Mehmood Qureshi











